پیر، 18 نومبر، 2024

لائیو: 24 نومبر کا احتجاج، علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔
علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے 24 نومبر کے احتجاج
اور سیاسی امور پر بات چیت کریں گے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

سبسکرائب کریں در تبصرے شائع کریں [Atom]

<< ہوم