گنڈاپور کابہترین اقدام

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے جانب سے ایک زبردست اور انقلابی قدم اٹھایا گیا ہے۔ نشے کے عادی افراد کے لیے مخصوص ہسپتال کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جہاں پہلے مرحلے میں 2000 افراد کا علاج بالکل مفت کیا جائے گا۔ یہ اقدام نہ صرف نشے کی لعنت کے خاتمے کی طرف ایک بڑا قدم ہے بلکہ نشے کے عادی افراد کو دوبارہ معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کی بہترین کاوش بھی ہے۔ پشاور میں آج سے باقاعدہ طور پر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے، تاکہ نشے کے عادی افراد کو اس ہسپتال تک پہنچایا جا سکے اور انہیں بہتر زندگی کی جانب گامزن کیا جا سکے۔ یہ منصوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے عوام دوست پالیسیوں کا عملی مظہر ہے، اور وزیر اعلیٰ کی قیادت میں ایک روشن اور صحت مند مستقبل کی نوید دے رہا ہے۔ علی امین خان گنڈاپور کی اس عظیم کاوش کو سلام! یہ قدم ہمارے معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لانے میں سنگ میل ثابت ہوگ

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے